| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2026 | NORCURON R Noun Report Error! | کاروباری نام ۔ |
| 2027 | NORDENFELT R Noun Report Error! | سویڈن کے ایک انجینئر کا نام جس نے ایک قسم کی مشین گن ایجاد کی تھی ۔ |
| 2028 | NORDHAUSEN R Noun Report Error! | وسط جرمنی کا ایک شہر جہاں گندھک کا ترشہ پہلی بار تیار ہوا تھا ۔ |
| 2029 | NORDHAUSEN ACID R Noun Report Error! | ایک بھاری روغنی مائع جس میں گندھک کا ترشہ ہوتا ہے اور پانی سے شدت کے ساتھ رد عمل پیدا کرتا ہے ۔ |
| 2030 | NORDIC R Adjective Report Error! | شمالی جرمنی کے لوگوں کی طرح کا یا اُس سے متعلق ۔ |