| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1636 | NON-SPECIFIC R Adjective Report Error! | غیر واضح ۔ جِس کی صراحت نہ ہو ۔ غیر محدود ۔ |
| 1637 | NON-SPECIFIC URETHRITIS R Noun Report Error! | پیشاب کی نالی کی سوزش جو سوزاک کے علاوہ اور کِسی اثر سے ہو ۔ خصوصاً غلاف دار حشروں کے سبب سے ۔ |
| 1638 | NON-SPECTRAL COLOUR R Noun Report Error! | غیر اسپکتری رنگ ۔ |
| 1639 | NON-STANDARD R Adjective Report Error! | غیر معیّاری ۔ لا معیّار ۔ بے معیّار ۔ جِس کا معیار نہ ہو ۔ |
| 1640 | NON-STANDARD R Adjective Report Error! | غیر معیاری ۔ تحریری یا تقریری زبان سے متعلق ۔ |