| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2286 | NORTH-EAST R Adjective, Adverb Report Error! | اُفق کا وہ نُقطہ جو شُمال اور مشرق کے درمیان ہو ۔ اِس کے مُطابق قُطب نُما کا نُقطہ ۔ |
| 2287 | NORTH-EAST PASSAGE R Noun Report Error! | یورپ اور ایشیا کے شُمالی ساحِل کے ساتھ جہاز رانی جِسے ایک زمانے میں مشرق کی جانب سفر کا ممکن راستہ خیال کیا جاتا رہا ۔ |
| 2288 | NORTH-EASTWARD R Adjective, Adverb Report Error! | شُمال مشرق کی طرف ۔ شُمال مشرق کی جانب ۔ |
| 2289 | NORTH-NORTH-EAST R Noun Report Error! | شُمال اور شُمال مشرق کے درمیان کا نُقطہ یا سمت ۔ |
| 2290 | NORTH-NORTH-WEST R Noun Report Error! | شُمال اور شُمال مغرب کے درمیان کا نُقطہ یا سمت ۔ |