| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 966 | POLLING R Noun Report Error! | ووٹ ڈالنے کا عمل ۔ راۓ دہی ۔ راۓ دینے کا عمل ۔ |
| 967 | POLLING A JURY R
Report Error! | ہر اہل جیوری سے دریافت کرنا کہ کیا وہ اس رائے سے اتفاق کرتا ہے جو جیوری کی طرف سے ظاہر کی گئی ہے ۔ |
| 968 | POLLING BOOTH R Noun Report Error! | مرکز رائے دہی ۔ |
| 969 | POLLING BOOTH R Noun Report Error! | ووٹ ڈالنے کے لیے علیحدہ گوشہ ۔ ووٹ ڈالنے کے لیے علیحدہ کیبن ۔ |
| 970 | POLLING DAY R Noun Report Error! | مقامی یا عمومی انتخابات کے لیے راۓ دہی کا دِن ۔ |