| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1676 | POMPHOLYX R Adjective Report Error! | ایک جلدی مرض کا نام ہے جس میں بالوں پیروں پر مہین دانے نکلتے ہیں ۔ |
| 1677 | POMPHOLYX R Noun Report Error! | ایک جلدی مرض جس میں ہاتھ پائوں پر چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکل آتی ہیں اور سوزش بھی ہوتی ہے ۔ |
| 1678 | POMPHOLYX R Greek Report Error! | آبلَہ کَف ۔ ہاتھوں اور پَیروں کی کھال کا پھَٹنا |
| 1679 | POMPHUS R Noun Report Error! | جلدی ابھار |
| 1680 | POMPIER R Noun Report Error! | آگ بجھانے والی سیڑھی ۔ |