| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 231 | POGONION R Noun Report Error! | چاہ زنخداں ، ٹھوڑی کے درمیان کا گڑھا |
| 232 | POGONIP R Noun Report Error! | ايک بھاری کہرا ۔ جِس ميں برَف کی قَلميں ہوتی ہيں ۔ جو پَہاڑوں کی وادِيوں ميں تَشکِيل پاتا ہے ۔ |
| 233 | POGOSTICK R Noun Report Error! | اُچھَل بانس ۔ ايک قِسَم کا بانس ۔ بَلّی ۔ جِس ميں مَضبُوط اَسپرِنگ لَگے ہوتے ہيں ۔ اِس کے ذَرِيعے چھَلانگيں لگائی جاتی ہيں ۔ |
| 234 | POGROM R Noun Report Error! | ايک مُنَظّم قَتلِ عام ۔ کِسی اَقلِيّت کے لوگوں پَر حَملَہ ۔ يَہُودِيوں کے خَلاف حَملَہ ۔ |
| 235 | POGROM R Noun Report Error! | کسی جماعت کا منظم قتل عام ۔ |