| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1451 | POLYPHONIC PROSE R Noun Report Error! | کثِير صَوتِيَت ۔ کثِيرُالاَصواتی ہونے کی کيفِيَت ۔ کثِيرُالاَصواتی تَرتِيب ۔ اِمدادی نَغمَہ ۔ مُختَلِف صَداووں کی نُمائندگی ۔ |
| 1452 | POLYPHONIC,POLYPHONOUS R Adjective Report Error! | کثِير صَوتی ۔ جو بہَت سی آوازوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ بہَت سی صَداووں کا حامِل ۔ بہَت سی سُر رَکھنے والا ۔ گُمَک دار ۔ زِيادہ صَوتی قَدَر رَکھنے والا ۔ |
| 1453 | POLYPHONICALLY,POLYPHONOUSLY R Adverb Report Error! | کثِير صَوتی طَور پَر ۔ |
| 1454 | POLYPHONISM R Noun Report Error! | تکثیر صوت ۔ باز گشت کے زریعہ آواز کا اضعاف ۔ |
| 1455 | POLYPHONY R Noun Report Error! | موسیقی کی بندش میں مخلوط یا ترکیبی انداز ۔ اس انداز سے مُرتب کی ہوئی موسیقی ۔ |