| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 486 | POKER R Noun Report Error! | کَڑچھا ۔ کُريدنی ۔ کُڈھنی ۔ دھَکيلنے والا ۔ چَبھونے والا ۔ |
| 487 | POKER R Noun Report Error! | پوکر ۔ پتوں کا ایک کھیل جس میں پانچ پانچ تقسیم کیے جاتے ہیں ۔ ہر کھلاڑی پتے بدل سکتا ہے ۔ |
| 488 | POKER BEARER R Noun Report Error! | عصابردار ۔ نقیب ۔ |
| 489 | POKER DICE R Noun Report Error! | پانسہ ، کعبتین جِس کے چھ پہلووٴں پر لفظوں کی جگہ نہلے سے اکّے تک کے نقش بنے ہوتے ہیں ۔ |
| 490 | POKER DRAWING R Noun Report Error! | آتشیں کندہ کاری ۔ سیخ کاری ۔ |