| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 376 | POINTEDNESS R Noun Report Error! | نکِيلا پَن ۔ صَراحَت ۔ تِيکھا پَن ۔ تيز دھار پَن ۔ |
| 377 | POINTER R Noun Report Error! | نَقشَہ نُما ۔ نُمائِندہ ۔ کوئی اِشارہ کرنے والی چِيز ۔ شِکاری کُتّا جو سُونگھ کر سِمت مَعلُوم کرتا ہے ۔ کھوجی کُتّا ۔ سوراغ رَساں کُتّا ۔ |
| 378 | POINTER R Adjective Report Error! | اشارہ کرنے والا ۔ دکھانے والا ۔ بتانے والا ۔ قبلہ نما ۔ گھڑی کی سوئی ۔ ترازو کا کانٹا ۔ |
| 379 | POINTILLAGE R Noun Report Error! | انگلی کے پوروں سے مالش کرنا |
| 380 | POINTILLISM R Noun Report Error! | تَقابلی ۔ مُصَوّری ۔ مُصَوّری کا ايک طَريقَہ ۔ رَنگوں اور نُقطوں کو بُندکِيوں کی صُورَت ميں لَگا کر نُورِيَت پَيدا کرنا ۔ |