| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3886 | POWER STATION R Noun Report Error! | بِجلی گھر جہاں بِجلی پیدا کی جاتی ہے ۔ |
| 3887 | POWER STEERING R Noun Report Error! | خُود حَرکی سِمت راں ۔ خُود حَرکی سِمت رائی نِظام ۔ پاوَر اَسٹيرِنگ ۔ |
| 3888 | POWER STROKE R Noun Report Error! | اندرونی احتراق سے چلنے والے انجن کی ضرب یا دھکّا جِس سے پسٹن ، گیس کے پھیلنے کے سبب نیچے کی طرف حرکت کرتا ہے ۔ |
| 3889 | POWER SUPPLY R Noun Report Error! | پاور سپلائی ۔ ایک برقی آلہ جو سٹینڈرڈ والی آﺅٹ لسٹ الیکٹریسٹی کو کمپیوٹر کے لیے ورکار لوئر وولٹیجز میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
| 3890 | POWER TEST R Adjective Report Error! | وہ آزمایش جس میں وقت کی بجائے کارکردگی کا معیار اہم ہو ۔ |