Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | POTASSIUM FERROCYANIDE R
Report Error! | پوٹاشیم فیروسایانائیڈ ۔ لیموں کے رنگ جیسا زرد قلمی مادہ پانی میں خوب حل پذیر ہے ۔ پرشین بلو اور لیبارٹری ریجنٹ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
47 | POTASSIUM HYDROGEN TARTRATE R
Report Error! | پوٹاشیم ہائیڈروجن ٹارٹریٹ ۔ کریم آف ٹارٹریٹ سفید قلمی سفوف جسے آرگول (ٹارٹر) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ بیکنگ پاﺅڈر میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
48 | POTASSIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | پَیشاب ٹیسٹ کَرنے میں اِستَعمَال کیا جاتا ہے |
49 | POTASSIUM HYDROXIDE R Adjective Report Error! | مائع شکل میں پیشاب کے ٹیسٹ میں مستعمل ۔ |
50 | POTASSIUM HYDROXIDE (CAUTIC POTASH, KOH) R
Report Error! | پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا زبر دست آب گیر مادہ پوٹاشیم کلورائیڈ کے محلول کی برق پاشیدگی سے حاصل ہوتا ہے ۔ نرم ٹائیلٹ سوپ بنانے اور نکل آئرن سٹوریج بیٹری میں ایک برق پاش کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ الکوحلی پوٹاشیم ہائیڈرو آکسائیڈ بہت سے نامیاتی تعاملات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |