Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | POTASSIUM CARBONATE R Noun Report Error! | پوٹاش ۔ ایک نم گیر سفید قلمی القلی جو صنعتوں میں کثرت سے استعمال ہوتی ہے ۔ |
32 | POTASSIUM CARBONATE (PEARL ASH K2 CO3) R
Report Error! | پوٹاشیم کا بونیٹ ۔ اسے پرل ایش بھی کہتے ہیں ۔ سفید رنگ کا آب گیر ٹھوس مادہ ہے ۔ نقطہ پگھلوﺅ ۹۰۰ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر ہے ۔ آب پاشیدگی کے سبب ایک الکلائن محلول بناتا ہے ۔ |
33 | POTASSIUM CHANNEL R Noun Report Error! | پوٹا چیم کے سالمے گزرنے کاروبار |
34 | POTASSIUM CHLORATE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم کلوريٹ ۔ ايک زَہرِيلا ٹھوس نمَک ۔ جَراثِيم کُش ۔ رَنگ کاٹ ۔ بارُود ۔ |
35 | POTASSIUM CHLORATE R
Report Error! | پوٹاشیم کلوریٹ ۔ سفید رنگ کے باریک چھلکوں کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ پانی حل پذیر ہے سوڈیم کلورائیڈ محلول کو ۴۰ سینٹی گریڈ پر برق پاشی سے حاصل کیا جاتا ہے اس طرح حاصل ہونے والے محلول کو پوٹاشیم کلورائیڈ سے ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔ طاقتور تکسیدی عامل ہے ۔ ماچسیں بنانے اور آتش بازی کے کام میں لایا جاتا ہے ۔ |