Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | POTASSIUM SODIUM TARTRATE R
Report Error! | پوٹاشیم سوڈیم ٹارٹریٹ سفید قلمی حل پذیر نمک نقطہ پگھلاﺅ۷۰ ۔ ۸۰ سینٹی گریڈ ۔ بیکنگ پاﺅڈر کی تیار اور سیڈیلز سفوف بنانے کے کام آتا ہے (روشیل سالٹ) ۔ |
62 | POTASSIUM SULPHATE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم سَلفيٹ ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ جو پھَٹکڑِيوں ۔ کِيميائی کھادوں ۔ اور مَعدنی پانی کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔ |
63 | POTASSIUM SULPHATE R
Report Error! | پوٹاشیم سلفیٹ ۔ بے رنگ معین نما قلمیں پوٹاشیم کلورائیڈ پر سلفیورک ایسڈ کے عمل سے بنائی جاتی ہیں ۔ اسے سخت شیشہ ، پھٹکری اور کھاد بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
64 | POTASSIUM-ARGON DATING R Noun Report Error! | چِٹانوں کی عمریں دریافت کرنے کا ایک طریقہ تاب کار پوٹاشیم ۴۰ اور اس کے زائل ہونے سے پیدا ہونے والے آرگن ۴۰ کے تناسب پر مبنی ۔ |
65 | POTASSIUMBROMIDE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم بَرومائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير قَلمی سَفُوف ۔ اَدوِيات ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔ |