Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | POTASSIUMCARBONATE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم کاربونيٹ ۔ سَفيد ٹھوس مادہ ۔ دِيگر اَشِيا کی صَنعَتوں ميں اِستِعمال ہونے والا مادہ ۔ |
67 | POTASSIUMCHLORIDE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم کلورائيڈ ۔ ايک ٹھوس ۔ پانی ميں حَل پَذِير نمَک ۔ کِيميائی کھادوں کی صَنعَت ميں اِستِعمال ہونے والا نمَک ۔ |
68 | POTATION R Noun Report Error! | شَراب خوری ۔ جِرعَہ ۔ گھُونٹ ۔ چُسکی ۔ پِينے کا عمَل ۔ پِينے کا مُقابلَہ ۔ اَلکحلی مَشرُوب ۔ |
69 | POTATO R Noun Report Error! | آلو جو ایک نشاستہ دار خوردنی جڑ ہے ۔ سبزی ۔ |
70 | POTATO R
Report Error! | پوٹيٹو ۔ آلو ۔ ایک اہم سبزی ۔ جو زیادہ تر سبزیوں میں ملا کر پکائی جاتی ہے ۔ |