Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | POTASSIUM CYANIDE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم سايا نائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير سَفيد سَفُوف ۔ بادام جَيسی خُوشبُو والا سَفُوف ۔ دھات کاری ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔ |
42 | POTASSIUM DEFICIENCY R Adjective Report Error! | پوٹیشیم کی کمی بہت زیادہ قے یا اسہال کے سبب ۔ |
43 | POTASSIUM DICHROMATE R Noun Report Error! | پوٹاشِيَم ڈائی کروميٹ ۔ ايک زَہرِيلا قَلمی مُرکّب ۔ رَنگ ريزی ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔ |
44 | POTASSIUM DICHROMATE R
Report Error! | پوٹاشیم ڈائی کرومیٹ ۔ سرخ نارنجی رنگ کا ٹھوس مادہ ہے ۔ اسے پوٹاشیم کلورائیڈکے محلول کو سوڈیم ڈائی کرومیٹ کے مرتکز محلول میں شامل کر کے قلمیں بنالی جاتی ہیں یا پوٹاشیم کرومیٹ کے محلول کے محلول کو تیزاب بناکر بخارات اڑا دیئے جاتے ہیں حجمی تجزیہ میں اور نامیاتی کیمیا میں تکسیدی عامل ہے ۔ |
45 | POTASSIUM FERRICYANIDE R
Report Error! | پوٹاشیم فیری سایانائیڈ ۔ گہرے سرخ رنگ کی قلموں پر مشتمل مادہ پانی میں حل پذیر ہے یہ نمک پوٹاشیم فیرو سایانائیڈ کی کلورین کے ذریعے تکسید سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اسے fe آیون کی شناخت کے لیے اور ٹائیٹریشن میں بیرونی اشارہ نما کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |