Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | POTASSIUM CHLORID R
Report Error! | پوٹاشیم کلورائیڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ پانی میں حل پذیر فطرت میں سلوائن (اور کارنلائٹ ) کی صورت میں پایا جاتا کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
37 | POTASSIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | ایک سفید قلمی ٹھوس جو کیمیائی کھاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ نیز فوٹو گراف کی دُھلائی وغیرہ میں ۔ |
38 | POTASSIUM CHORATE R Adjective Report Error! | ہلکا جراثیم کش ۔ |
39 | POTASSIUM CHROMATE, K2 CRO4 R
Report Error! | پوٹاشیم کرومیٹ ۔ چمکدار زرد رنگ کا ٹھوس مادہ KOH اور O7K2 CR2 جیسے محلولوں سے کیا جاتا ۔ پانی میں حل پذیر اس کا آبی محلولوں میں تیزاب کا اضافہ کرومیٹ آیونز کو ڈائی کرومیٹ آیونز میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ محلول پیما ٹائیریشن میں اشارہ نما کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
40 | POTASSIUM CITRATE R Adjective Report Error! | پیشاب آور کیمیائی مادہ پتھری بننے سے روکتا ہے ۔ |