Urdu English Dictionary

 
99 result(s) found for the word 'POTA' :

Sr.English WordsUrdu Words
56 POTASSIUM NITRATE R
Noun
Report Error!
پوٹاشِيَم نائٹريٹ ۔ ايک مُرَکّب ۔ شورہ ۔ قَلمی شورہ ۔ کِيميائی کھاد اور بارُود ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔
57 POTASSIUM NITRATE R

Report Error!
پوٹاشیم نائٹریٹ ۔ سوئی نما سفید قلمیں پانی میں حل پذیر ہیں ۔ یہ مادہ خود آب گیر نہیں ہے ۔ سوڈیم نائیٹریٹ کو گرم سیر شدہ پوٹاشیم کلورائیڈ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے نائٹیرک ایسڈ تیار کرنے کے علاوہ گن پاﺅڈر اور آتش بازی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
58 POTASSIUM NITRITE KNO2 R

Report Error!
پوٹاشیم نائیٹرایٹ ۔ ملائی جیسا آب گیر نمک ہے نقطہ پگھلاﺅ ۴۴۰ سینٹی گریڈKNO3 اور سیسہ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ڈائی ایز و ٹائیشن میں استعمال ہوتا ہے ۔
59 POTASSIUM PERMANGANATE R
Noun
Report Error!
لال دَوا ۔ پوٹاشِيَم پَرمَنگنيٹ ۔ ايک سَياہ قَلمی مُرَکّب ۔ جِسے تَکسِيدی عامَل قابَض جَراثِيم کے طَور پَر اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
60 POTASSIUM PERMUTIT R

Report Error!
پوٹاشیم پر موٹیٹ ۔ اسے پانی کا بھاری پن دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ پٹرولم کی مصنوعات کو کار آمد مادوں میں تبدیل کرنے کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔

99 Search Results Found for 'POTA':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  [12]  13  14  15  16  17  18  19  20  




Your comments/feedback/correction/thoughts for word POTA




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google