Sr. | English Words | Urdu Words |
556 | TWO CAN PLAY AT THAT GAME R
Report Error! | (دھمکی کے موقع پر) ہم کو بھی آتا ہے ۔ اچھا دیکھا جائے گا ۔ |
557 | TWO CARD POKER R Noun Report Error! | تاش کا کھیل جس میں ہر کھلاڑی کے ہاتھ میں صرف دو پتے ہوتے ہیں ، جوڑا سب سے اُونچا ہاتھ ہوتا ہے ۔ |
558 | TWO CENTERED ARCH R Noun Report Error! | محراب جس کا اندرونی خم دو مرکزوں سے بنایا جاتا ہے ۔ |
559 | TWO CENTS R Noun Report Error! | کوئی رقم یا چیز بہت کم قیمت کی ۔ |
560 | TWO CENTS WORTH R Noun Report Error! | کسی مسئلے پر دی ہوئی بے وقعت رائے ۔ |