Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | TWELVE TONE R Adjective Report Error! | نَغمَہ نِگاری کے جَدید فَن کے بارے میں ۔ اِس کے حَوالے سے جِس میں بارہ کی بارہ نَغماتی سَرگَم کی سُرتیاں اِسی خاص مَقصَد کے لیے تَرتیب دی گئی ہوں ۔ |
132 | TWELVE WIRED BIRD OF PARADISE R Noun Report Error! | طیر فردوس جنت کی چڑیا ۔ |
133 | TWELVE-NOTE R Adjective Report Error! | ہشتک کے بارہ سُروں پر محیط ۔ برابری کی بنیاد پر کلیدی نظام پر انحصار کیے بغیر ۔ |
134 | TWELVEFOLD R Adjective, Adverb Report Error! | بارہ گنا ۔ بارہ حصّوں پر مشتمل ۔ بارہ حصّوں والا ۔ |
135 | TWELVEMO R Noun Report Error! | کاغذ کے پورے ورق کے بارہ حصوں کی تقطیع ۔ اس ناپ کا ایک صفحہ ۔ |