| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 371 | TWINING R Adjective Report Error! | بل کھانے والا ۔ پیچاں (پودا) ۔ خاص کر اس پودے کے بارے میں جو بل کھاتے اپنے سہارے کے چاروں طرف بڑھتے ہیں ۔ |
| 372 | TWINK R Verb Report Error! | ٹِمٹِمانا ۔ جھِلمِلانا ۔ آنکھیں جھَپَکانا ۔ چَمَکنا ۔ جَگمَگانا ۔ |
| 373 | TWINK R Noun Report Error! | جھپکی (نیند کی ) ۔ وقت جو اس میں لگا ۔ |
| 374 | TWINK R Noun, Adjective Report Error! | چَر چِڑیا ۔ ایک قسم کی گانے والی چڑیا ۔ سَر شور ۔ |
| 375 | TWINK R Verb Report Error! | (روز مرہ انگریزی ) سزا دینا ۔ ضرر پہنچانا ۔ عقوبت پہنچانا ۔ تغزیر کرنا ۔ جرمانہ کرنا ۔ |