| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 771 |  TWO-BY-FOUR R Adjective Report Error! | جو دو اکائیوں کی موٹائی اور چار اکائیوں کی چوڑائی کی نِشاندہی کَرے ۔ عام طور پَر اِنچوں میں ۔ دو ضَربِ چار ۔  | 
| 772 |  TWO-CYCLE R Noun Report Error! | دو دَوری اِنجَن ۔ دَروں احتراقی اِنجَن میں ایک دَور جِس کے دو پِسٹنوں میں سے ایک پِسٹَن کی ضَرب عملی ہوتی ہے ۔  | 
| 773 |  TWO-DIMENSIONAL R Adjective Report Error! | ذو ابعادی ۔ دو سَمتی ۔ دو طَرفوں والا ۔  | 
| 774 |  TWO-DOUBLE R Adjective Report Error! | دو گنا ۔ دوہرا ۔  | 
| 775 |  TWO-EDGED R Adjective Report Error! | دو دھارا  یا دو دھاری ۔ دو دھاری تلوار ۔ دونوں طرف سے تیز ۔  |