| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 291 | TWILIGHT CLASS R Adjective Report Error! | شام کو لگائی جانے والی وہ کلاس جس کے طلبہ نے صبح اور سہ پہر کو بھی پڑھا ہو ۔ |
| 292 | TWILIGHT OF THE GODS R
Report Error! | (ناروے کی دیو مالا) وہ لڑائی جس میں دیو اور اجنا وغیرہ آپس میں لڑ کر مارے گئے ۔ |
| 293 | TWILIGHT SLEEP R Noun Report Error! | {طِب} شَفَق نیند ۔ نیم بے ہوشی ۔ |
| 294 | TWILIGHT SLEEP R Noun Report Error! | ایسی حالت جس میں تکلیف کا احساس کم ہو جائے ۔ |
| 295 | TWILIGHT STATE R Noun Report Error! | خواب کی سی حالت جو مرگی اور ہسٹریا وغیرہ میں ہوتی ہے ۔ |