| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 786 | TWO-STEP R Noun Report Error! | دو قَدمَہ ۔ دو تال کا رَقص ۔ دو ضَربی تال کا رَقص جو پھِسَلتے قَدموں سے کیا جاتا ہے ۔ |
| 787 | TWO-STROKE R Noun, Adjective Report Error! | اندرونی احتراق والا انجن ۔ پسٹن کی ایک اونچی نیچی حرکت کے دور پر مبنی ۔ دوضربی ۔ اس طرح کے انجن کی موٹرگاڑی ۔ دو اسٹروک انجن کی گاڑی ۔ |
| 788 | TWO-TIME R Verb Report Error! | زوج کی حیثیت سے ۔ عاشِق کی حیثیت سے ۔ خُفیہ طور پَر بے وَفائی کَرنا ۔ مُنافقَت کَرنا ۔ |
| 789 | TWO-TIMER R Noun Report Error! | فریبی ۔ بے وفائی ۔ چال بازی ۔ بے ایمانی ۔ دھوکا ۔ |
| 790 | TWO-TONE R Adjective Report Error! | دو رنگوں یا دہری آوازوں والا ۔ |