Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | TWOFOLD TRUTH R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ سچائی لازمی طور پر اکائی نہیں ہوتی لیکن اس کا مذہبی اور فلسفیانہ رخ ہو سکتا ہے۔ |
802 | TWOFOLDNESS R Noun Report Error! | دونا یا دو چند ہونے کی حالت یا صفت ۔ |
803 | TWOLING R Noun Report Error! | جؑڑواں بلور ۔ توام بلور ۔ |
804 | TWONESS R Noun Report Error! | دو ہونے کی کیفیت یا حالت ۔ دو حصّوں میں بٹنے کی حالت ۔ |
805 | TWOPENCE R Noun Report Error! | دو پینیاں قیمَت کا ۔ دو پینی قیمَت کا ۔ تانبے کا سِکّہ جو جارج سوم کے عہد میں رائج تھا ۔ |