Sr. | English Words | Urdu Words |
2121 | When Charlotte and Brenda drifted on the carpet here and there their green and red clothes created reflection on the walls
R Phrase Report Error! | جب شارلٹ اور برنڈا قالین پر چلتیں تو ان کے سبز اور سرخ کپڑے دیواروں پر سائے منعکس کرتے تھے |
2122 | when chips criticized himself she gave him no answer . she just laughed. R Phrase Report Error! | جب چپس خود پر تنقید کرتا تو کیتھرین کچھ جواب نہ دیتی بس صرف ہنس دیتی۔ |
2123 | when chips dreaming through the hours at mrs wickett`s recollected those days, R Phrase Report Error! | جب چپس مسز وکٹ کے ہاں گھنٹوں خیالوں میں کھویا ان دنوں کو یاد کرتا ، |
2124 | when chips had cold or when the cold wind blew merivale asked mrs.wickett to looked after chips. R Phrase Report Error! | جب جپس کو ٹھنڈ لگ جاتی یا سرد مشرقی ہوائیں چلتیں تو میری ویل مسز وکٹ کو چپس کی دیکھ بھال کرنے کو کہتا۔ |
2125 | when chips joined brookfield he wanted to be honoured loved and obeyed. R Phrase Report Error! | جب اس نے بروک فیلڈ میں شمولیت اختیار کی تو وہ چاہتا تھا کہ اس کی عزت کی جائے اس سے محبت کی جائے اور اس کی اطاعت کی جائے۔ |