Sr. | English Words | Urdu Words |
2836 | When We chose the site of the House for Abraham (We said:) \"Associate no one with Me, and clean My House for those who will circumambulate it, stand (in reverence), and bow in homage[Q 22-26] R Holy Quranic Report Error! | (اور ایک وقت تھا) جب ہم نے ابراہیم کے لئے خانہ کعبہ کو مقرر کیا (اور ارشاد فرمایا) کہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کیجیو اور طواف کرنے والوں اور قیام کرنے والوں اور رکوع کرنے والوں (اور) سجدہ کرنے والوں کے لئے میرے گھر کو صاف رکھا کرو
|
2837 | WHEN WE COMMEND GOOD ACTIONS, WE MAKE THEM IN SOME MEASURE OUR OWN R Idiom Report Error! | دوسرے کو نیک کام کرنے کی نصیحت کرنا گویا خود نیکی کرنا ہے ۔ |
2838 | When we drive car for a long time
R Phrase Report Error! | جب ہم زیادہ وقت تک کار چلاتے ہیں
|
2839 | When we face the ugly reality of life our dreams are shattered we stand defeated and disillusioned
R Phrase Report Error! | جب ہم حقیقی دنیا کی تلخ حقیقت سے روشناس ہوتے ھیں تو ہمارے خواب بکھر جاتے ھیں ایسی صورت میں ہم مایوس ہو جاتے ھیں
|
2840 | When we first meet him we find him looking blankly at the walls and ceiling of his rented room R Phrase Report Error! | جب ھم اسے سے پہلی دفع ملتے ھیں اسے ھم خالی نظروں سے کمروں کی دیواروں اور چھت پر گھورتے ھوئے پاتے ھیں |