| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3926 | WHIG R Noun Report Error! | ایک قدیم سیاسی فرقہ جو اقتدار شاہی کو پارلیمنٹ کے ماتحت کرنا چاہتا تھا ۔ موجودہ لبرل پارٹی اس کی قائم مقام ہے ۔ |
| 3927 | WHIG R Noun Report Error! | اِنقلاب کے مقامی حامی جو ٹوری پارٹی کے مُخالِف ہیں ۔ |
| 3928 | WHIG R Noun Report Error! | انگلستان کی ایک قدیم سیاسی جماعت کا کارکن ۔ |
| 3929 | WHIGGAMORE R Noun Report Error! | مغربی اسکاچستان کے باغیوں کی ایک جماعت ۔ |
| 3930 | WHIGGERY R Noun Report Error! | وِھگ پارٹی کے اصُول و نظریات ۔ |