Sr. | English Words | Urdu Words |
4541 | WHITE HEADED R Adjective Report Error! | سَر پَر سُفيد يا بہَت ہَلکے رَنگ کے بالوں ، سَمُور يا پَروں والا ۔ بھُورے بالوں والا ۔ (آئر لينڈ) پَسَنديدَہ ، محبُوب ۔ |
4542 | WHITE HEADED R Adjective Report Error! | سفیدسر والا (جانور ) سفید مو (شخص) بھورے بالوں والا ۔ منظورِ نظر ۔ پیارا ۔ (امواجِ بحر) سفید ۔ |
4543 | WHITE HEART CHERRY R Noun Report Error! | ایک قسم کا شاہ دانہ (چیری) ۔ |
4544 | WHITE HEAT R Noun Report Error! | سُفيد حَرارَت ۔ شَديد فَعالِيَت کی حالَت يا جوشِ ہيجان ۔ |
4545 | WHITE HEAT R Noun Report Error! | حرارت کا وہ درجہ ( وہ جہاں اجسام سفید ہو جاتے ہیں ) سفید حرارت ۔ ( مجازاً ) انتہائی جوش ۔ |