| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4306 | WHISKY R Noun Report Error! | وھسکی ۔ اناج ، آلو وغیرہ سے کشید کیا ہوا ایک الکحلی مشروب ۔ |
| 4307 | WHISKY R Noun Report Error! | وسکی ۔ |
| 4308 | WHISKY R Noun Report Error! | اناج کو گُڑ وغیرہ یا پھلوں کے رس سے کشیدگی کی ہوئ شراب ۔ وہسکی ۔ |
| 4309 | WHISKY INSURRECTION R Noun Report Error! | بغاوت جو ( اٹھارہ سو ترنوے ) میں پن سلوانیا میں شراب پر محصول لگانے سے ہوئی تھی ۔ |
| 4310 | WHISKY JACK R Noun Report Error! | کناڈا کا ایک پرندہ جو شور مچانے کے لئے مشہور ہے ۔ |