| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4136 | WHIP ENDED R Adjective Report Error! | (کمان) جو سرے پر سے بہت زیادہ جھک جائے ۔ |
| 4137 | WHIP FISH R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی جس کا درمیانی کانٹا بہت لمبا ہوتا ہے ، کوڑا مچھلی ۔ |
| 4138 | WHIP GRAFTING R Noun Report Error! | قلم لگانے کا ایک قدیم طریقہ جس میں تنے کو صرف ایک طرف سے کاٹتے ہیں ۔ |
| 4139 | WHIP HAND R Noun Report Error! | تازیانے والا ہاتھ ۔ گاڑی چلانے میں چابک والا ہاتھ ۔ فوقیت ۔ |
| 4140 | WHIP HANDLE R Noun Report Error! | چابک یا کوڑے کا دستہ ۔ |