| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4311 | WHISKY JOHN R Noun Report Error! | کناڈا کا ایک پرندہ جو شور مچانے کے لئے مشہور ہے ۔ |
| 4312 | WHISKY LIVER R Noun Report Error! | جگر کی بیماری جو شراب خواری سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| 4313 | WHISKY SOUR R Noun Report Error! | وہسکی ، تلخی ، چینی اور لیمون کے رس کا کاک ٹیل ۔ |
| 4314 | WHISKY STRAIGHT R Noun Report Error! | (امریکی عامیہ نہ) بغیر پانی ملی وہسکی ۔ |
| 4315 | WHISKY/WHISKEY R Noun Report Error! | وہسکی ، اناج یا شکر و غیرہ کی شراب ۔ |