1497 | They will call to them: \"Were we not with you?\" They will answer: \"Certainly; but then you let yourselves be tempted, and waited in expectation but were suspicious and were deceived by vain desires, till the decree of God came to pass, and the deceiver R Holy Quranic Report Error! | تو منافق لوگ مومنوں سے کہیں گے کہ کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کیوں نہیں تھے۔ لیکن تم نے خود اپنے تئیں بلا میں ڈالا اور (ہمارے حق میں حوادث کے) منتظر رہے اور (اسلام میں) شک کیا اور (لاطائل) آرزوؤں نے تم کو دھوکہ دیا یہاں تک کہ خدا کا حکم آ پہنچا اور خدا کے بارے میں تم کو (شیطان) دغاباز دغا دیتا رہا |