Sr. | English Words | Urdu Words |
286 | They ask you of what they should give in charity. Tell them: \"What you can spare of your wealth as should benefit the parents, the relatives, the orphans, the needy, the wayfarers, for God is not unaware of the good deeds that you do[Q 1-215] R Holy Quranic Report Error! | (اے محمدﷺ) لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ (خدا کی راہ میں) کس طرح کا مال خرچ کریں۔ کہہ دو کہ (جو چاہو خرچ کرو لیکن) جو مال خرچ کرنا چاہو وہ (درجہ بدرجہ اہل استحقاق یعنی) ماں باپ اور قریب کے رشتے داروں کو اور یتیموں کو اور محتاجوں کو اور مسافروں کو (سب کو دو) اور جو بھلائی تم کرو گے خدا اس کو جانتا ہے |
287 | They ask you what is lawful for them. Say: \"All things are lawful for you that are clean, and what the trained hunting animals take for you as you have trained then, in the light of God´s teachings, but read over them the name of God, and fear (straying R Holy Quranic Report Error! | تم سے پوچھتے ہیں کہ کون کون سی چیزیں ان کے لیے حلال ہیں (ان سے) کہہ دو کہ سب پاکیزہ چیزیں تم کو حلال ہیں اور وہ (شکار) بھی حلال ہے جو تمہارے لیے ان شکاری جانوروں نے پکڑا ہو جن کو تم نے سدھا رکھا ہو اور جس (طریق) سے خدا نے تمہیں (شکار کرنا) سکھایا ہے (اس طریق سے) تم نے ان کو سکھایا ہو تو جو شکار وہ تمہارے لئے پکڑ رکھیں اس کو کھا لیا کرو اور (شکاری جانوروں کو چھوڑتے وقت) خدا کا نام لے لیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے |
288 | They ask: \"When is the Day of Judgement[Q 51-12] R Holy Quranic Report Error! | پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟ |
289 | They asked (on return): \"Who has done this to our gods? He is surely a mischief-monger[Q 21-59] R Holy Quranic Report Error! | کہنے لگے کہ ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ معاملہ کس نے کیا؟ وہ تو کوئی ظالم ہے |
290 | they asked christopher to pay his share of the cost to, R Phrase Report Error! | انہوں نے کرسٹوفر کو اپنے حصے کی قیمت ادا کرنے کو کہا، |