Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | They are the ones who were cursed by God; and those who are cursed by God will have none to protect them[Q 4-52] R Holy Quranic Report Error! | یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت کرے تو تم اس کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے |
227 | They are the ones whose hearts and ears and eyes have been sealed by God; and these are the heedless[Q 16-108] R Holy Quranic Report Error! | یہی لوگ ہیں جن کے دلوں پر اور کانوں پر اور آنکھوں پر خدا نے مہر لگا رکھی ہے۔ اور یہی غفلت میں پڑے ہوئے ہیں |
228 | They are the patient, the sincere and devout, full of charity, who pray for forgiveness in the hours of dawn[Q 3-17] R Holy Quranic Report Error! | یہ وہ لوگ ہیں جو (مشکلات میں) صبر کرتے اور سچ بولتے اور عبادت میں لگے رہتے اور (راہ خدا میں) خرچ کرتے اور اوقات سحر میں گناہوں کی معافی مانگا کرتے ہیں |
229 | They are the people of the right hand (and will succeed).[Q 90-18] R Holy Quranic Report Error! | یہی لوگ صاحب سعادت ہیں |
230 | THEY ARE THE PLANETS GREAT AND SMALL OF WHICH OUR EARTH IS ONE. R
Report Error! | یہ سیارے چھوٹے اور بڑے جن میں سے ایک ہماری زمین ہے۔ |