Sr. | English Words | Urdu Words |
276 | they ask such questions as can distinguish a diligent student from an ordinary one. R Phrase Report Error! | وہ ایسے سولات پوچھتے ہیں جو ایک محنتی طالبعلم کو عام طالبعلم سے ممتاز کر سکتے ہیں۔ |
277 | They ask you about Dhu´l-Qarnain[Q 18-83] R Holy Quranic Report Error! | اور تم سے ذوالقرنین کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ میں اس کا کسی قدر حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں |
278 | They ask you about menstruation. Tell them: \"This is a period of stress. So keep away from women in this state till they are relieved of it. When they are free of it, you may go to them as God has enjoined. For God loves those who seek pardon, and those R Holy Quranic Report Error! | اور تم سے حیض کے بارے میں دریافت کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ وہ تو نجاست ہے۔ سو ایام حیض میں عورتوں سے کنارہ کش رہو۔ اور جب تک پاک نہ ہوجائیں ان سے مقاربت نہ کرو۔ ہاں جب پاک ہوجائیں تو جس طریق سے خدا نے ارشاد فرمایا ہے ان کے پاس جاؤ۔ کچھ شک نہیں کہ خدا توبہ کرنے والوں اور پاک صاف رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے |
279 | They ask you about revelation. Say, revelation is by the command of your Lord, and that you have been given but little knowledge[Q 17-85] R Holy Quranic Report Error! | اور تم سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ کہہ دو کہ وہ میرے پروردگار کی ایک شان ہے اور تم لوگوں کو (بہت ہی) کم علم دیا گیا ہے |
280 | They ask you about the Hour: \"When is its determined time?\" Say: \"Only my Lord has the knowledge. No one can reveal it except He. Oppressive will it be for the heavens and the earth. When it comes, it will come unawares.\" They ask you about it as if y R Holy Quranic Report Error! | (یہ لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کے واقع ہونے کا وقت کب ہے۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو میرے پروردگار ہی کو ہے۔ وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کردےگا۔ وہ آسمان وزمین میں ایک بھاری بات ہوگی اور ناگہاں تم پر آجائے گی۔ یہ تم سے اس طرح دریافت کرتے ہیں کہ گویا تم اس سے بخوبی واقف ہو۔ کہو کہ اس کا علم تو خدا ہی کو ہے لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے |