Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | they will come in july R Phrase Report Error! | وہ جولائی میں آئیں گے |
1502 | They will come out of the graves with downcast eyes like an expanding swarm of locusts[Q 54-7] R Holy Quranic Report Error! | تو آنکھیں نیچی کئے ہوئے قبروں سے نکل پڑیں گے گویا بکھری ہوئی ٹڈیاں |
1503 | THEY WILL DESTROY YOU AND ALL YOUR PEOPLE. NOT ONE STONE OF YOUR BUILDINGS WILL STAY ON TOP OF ANOTHER.ALL THIS WILL HAPPEN BECAUSE YOU DID NOT KNOW THE TIME WHEN GOD CAME TO SAVE YOU.”[LUKE 19-44] R Holy Biblical Report Error! | وہ تجھےاورتیرےسب لوگوں کوتباہ کریں گےاس
طرح کریں گےکہ تیری عمارتوں کےپتھروں پر
کوئی پتھرنہ رہےیہ سب چیزوں تمہارےساتھ
پیش آئیں گی کیونکہ تم نےاس وقت کونہیں
سمجھاجب خداتمہیں بچانےآیاتھا۔ |
1504 | they will do their home work R Phrase Report Error! | وہ اپنا گھر کا کام کریں گے |
1505 | They will do you no harm but annoyance; and if they fight you they will only turn their backs, then no help will reach them[Q 3-111] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ تمہیں خفیف سی تکلیف کے سوا کچھ نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اور اگر تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے پھر ان کو مدد بھی (کہیں سے) نہیں ملے گی |