Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | You have abused him
R Phrase Report Error! | تم اسے گالیاں دے چکے ہو
|
537 | You have abused him or not?
R Phrase Report Error! | تم اسے گالیاں دے چکے ہو یا نہیں؟
|
538 | You have all the meal
R Phrase Report Error! | آپ سارا کھانا کھا گئے
|
539 | You have an excellent model in Abraham and those who were with him, when he said to his people: \"We are through with you, and those you worship other than God. We reject you. Enmity and hate have come between you and us for ever, unless you believe in Go R Holy Quranic Report Error! | تمہیں ابراہیم اور ان کے رفقاء کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ جب انہوں نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ ہم تم سے اور ان (بتوں) سے جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو بےتعلق ہیں (اور) تمہارے (معبودوں کے کبھی) قائل نہیں (ہوسکتے) اور جب تک تم خدائے واحد اور ایمان نہ لاؤ ہم میں تم میں ہمیشہ کھلم کھلا عداوت اور دشمنی رہے گی۔ ہاں ابراہیمؑ نے اپنے باپ سے یہ (ضرور) کہا کہ میں آپ کے لئے مغفرت مانگوں گا اور خدا کے سامنے آپ کے بارے میں کسی چیز کا کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ اے ہمارے پروردگار تجھ ہی پر ہمارا بھروسہ ہے اور تیری ہی طرف ہم رجوع کرتے ہیں اور تیرے ہی حضور میں (ہمیں) لوٹ کر آنا ہے |
540 | you have another chance here. R Phrase Report Error! | تمہیں یہاں ایک اور موقع ملا ہے۔ |