Sr. | English Words | Urdu Words |
706 | You make the night succeed the day, the day succeed the night, raise the living from the dead, the dead from the living, and give whomsoever You please, and in measure without number[Q 3-27] R Holy Quranic Report Error! | تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا اور تو ہی دن کو رات میں داخل کرتا ہے تو ہی بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور تو ہی جاندار سے بے جان پیدا کرتا ہے اور توہی جس کو چاہتا ہے بے شمار رزق بخشتا ہے |
707 | YOU MAY BE RIGHT R
Report Error! | شاید تم ٹھیک کہہ رہے ہو ۔ |
708 | YOU MAY BREAK, YOU SHE R Idiom Report Error! | جان جاۓ تو جاۓ پر آن نہ جاۓ ! ۔ |
709 | You may defer the turn of any of your wives you like, and may take any other you desire. There is no harm if you take any of those (whose turn) you had deferred. This would be better as it would gladden their hearts and they will not grieve, and each will R Holy Quranic Report Error! | (اور تم کو یہ بھی اختیار ہے کہ) جس بیوی کو چاہو علیحدہ رکھو اور جسے چاہو اپنے پاس رکھو۔ اور جس کو تم نے علیحدہ کردیا ہو اگر اس کو پھر اپنے پاس طلب کرلو تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ یہ (اجازت) اس لئے ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ غمناک نہ ہوں اور جو کچھ تم ان کو دو۔ اسے لے کر سب خوش رہیں۔ اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے خدا اسے جانتا ہے۔ اور خدا جاننے والا اور بردبار ہے |
710 | you may enjoy a holiday tomorrow provided you work till evening R Phrase Report Error! | تم کل چھٹی منا سکتے ہو بشرطیکہ آج شام تک کام کرو |