Sr. | English Words | Urdu Words |
681 | you know that tobacco smoke hurts the lungs and hearts of the people who use it R Phrase Report Error! | آپ جانتےہیں کہ جولوگ تمباکوکااستعمال کرتےہیں وہ اپنے پھیپھڑوں اور دل کو نقصان پہنچاتے ہیں |
682 | You know the Sun sets in the west
R Phrase Report Error! | تم جانتے ہو سورج مغرب میں غروب ہوتا ہے
|
683 | You know well that he is my very good friend, he is a nice guy R Phrase Report Error! | تم بڑی اچھی طرح سے جانتی ہو کہ وہ میرا بہت اچھا دوست ہے، وہ ایک عمدہ نوجوان ہے |
684 | YOU KNOW WHAT R
Report Error! | آپ جانتے ہیں۔ آپ کو معلوم ہے ۔ کہنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ |
685 | you know where is the bus stop? R Phrase Report Error! | تم جانتے ہو بس اسٹاپ کہاں ہے؟ |