Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | You will never come to piety unless you spend of things you love; and whatever you spend is known to God[Q 3-92] R Holy Quranic Report Error! | (مومنو!) جب تک تم ان چیزوں میں سے جو تمھیں عزیز ہیں (راہِ خدا میں) صرف نہ کرو گے کبھی نیکی حاصل نہ کر سکو گے اور جو چیز تم صرف کرو گے خدا اس کو جانتا ہے |
1182 | you will never see R Phrase Report Error! | تم کبھی نہیں دیکھو گے ۔ |
1183 | you will not admit your mistake R Phrase Report Error! | تم اپنی غلطی کو نہیں مانو گے |
1184 | you will not advise your son R Phrase Report Error! | تم اپنے بیٹے کو نصیحت نہیں کرو گے |
1185 | YOU WILL NOT BE ALLOTTED THE HOUSE R Phrase Report Error! | آپ کا مکان الاٹ نہیں کیا جائے گا |