Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | You say: \"God only knows how long they stayed. He alone knows the secrets of the heavens and the earth. How distinctly He sees and hears! They have no other guardian but Him, and He does not share His authority with any one[Q 18-26] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ جتنی مدّت وہ رہے اسے خدا ہی خوب جانتا ہے۔ اسی کو آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں (معلوم) ہیں۔ وہ کیا خوب دیکھنے والا اور کیا خوب سننے والا ہے۔ اس کے سوا ان کا کوئی کارساز نہیں اور نہ وہ اپنے حکم میں کسی شریک کو کرتا ہے |
857 | You say: \"It has been sent by divine grace from your Lord with truth to strengthen those who believe, and as guidance and good news for those who have submitted (to God)[Q 16-102] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ اس کو روح القدس تمہارے پروردگار کی طرف سے سچائی کے ساتھ لے کر نازل ہوئے ہیں تاکہ یہ (قرآن) مومنوں کو ثابت قدم رکھے اور حکم ماننے والوں کے لئے تو (یہ) ہدایت اور بشارت ہے |
858 | You say: \"Yes; and you will be lowly made[Q 37-18] R Holy Quranic Report Error! | کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے |
859 | you scold me for nothing R Phrase Report Error! | تم مجھے ناحق جھڑکیاں دیتے ہو |
860 | YOU SEE R Noun Report Error! | آپ جانتے ہیں ۔ آپ سمجھتے ہیں ۔ |