Sr. | English Words | Urdu Words |
1596 | YOUTH TUTOR R Adjective Report Error! | مقامی یوتھ سروس سے منسلک وہ ٹیوٹر جو نوجوانوں کی شخصی نمو اور سماجی تعلیم کا ذمہ دار ہو ۔ |
1597 | YOUTH WILL HAVE ITS SWING R Idiom Report Error! | جوانی دیوانی ! ۔ |
1598 | YOUTHFUL R Adjective Report Error! | جوان بالخصوص ظاہِری وضع قطع ۔ اور انداز و اطوار میں ۔ |
1599 | YOUTHFUL R Adjective Report Error! | نوجوانی کا ۔ چالاک ۔ تیز ۔ نوعمر ۔ |
1600 | YOUTHFUL R Adjective Report Error! | نوجوان ۔ نو خیز ۔ نو عمر ۔ نو جوانی کا ۔ |