Sr. | English Words | Urdu Words |
1246 | YOU WILL SEE ARMIES ALL AROUND JERUSALEM. THEN YOU WILL KNOW THAT THE TIME FOR ITS DESTRUCTION HAS COME.[LUKE 21-20] R Holy Biblical Report Error! | یروشلم کےاطراف فوج کےاحاطہ کوتم دیکھوگے
تب تم سمجھوگےکہ یروشلم کی تباہی وبربادی
کاوقت آیاہے۔ |
1247 | You will see each community kneeling down; and each community will be summoned to its ledger (of good and evil deeds). You will receive upon that day your recompense for what you had done[Q 45-28] R Holy Quranic Report Error! | اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا۔ اور ہر ایک جماعت اپنی کتاب (اعمال) کی طرف بلائی جائے گی۔ جو کچھ تم کرتے رہے ہو آج تم کو اس کا بدلہ دیا جائے گا |
1248 | You will see how they will lie against themselves, and all their slanderings will be vain[Q 6-24] R Holy Quranic Report Error! | دیکھو انہوں نے اپنے اوپر کیسا جھوٹ بولا اور جو کچھ یہ افتراء کیا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہا |
1249 | You will see that it burns more brightly R Phrase Report Error! | آپ دیکھیں گے کہ یہ زیادہ تیز جلتی ھے |
1250 | You will see the angels hover round the Throne, singing the praises of their Lord; and justice will be done between them equitably, and it would be said: \"All praise to God the Lord of all the worlds.\"[Q 39-75] R Holy Quranic Report Error! | تم فرشتوں کو دیکھو گے کہ عرش کے گرد گھیرا باندھے ہوئے ہیں (اور) اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کر رہے ہیں۔ اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جو سارے جہان کا مالک ہے
|