| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2346 |
WIDE R Noun
Report Error!
|
کھلی چوڑی زمین ۔ (کرکٹ ) وائڈ بال ۔ گیند جو وکٹ سے دور ہٹ کر گرے ۔ |
| 2347 |
SNEAK R
Report Error!
|
کھسک جانا ۔ بزدل آدمی ۔ ( کرکٹ) گیند جو زمین سے لگتی ہوئی جائے ۔ |
| 2348 |
TRUCK FARM R Adjective
Report Error!
|
کھیت جو بازار میں بکنے والی ترکاریاں اگانے کے لیے وقف ہو ۔ |
| 2349 |
STAKE R Noun
Report Error!
|
کھونٹی ۔ شرط یا داٴو کی رقم ۔ ستون یا کھمبا ۔ باندھنا یا جمانا |
| 2350 |
SLIP-KNOT R Noun
Report Error!
|
کھینچ کر کھولی جانے والی پھسلواں یا سرکنی گرہ ۔ اُبکا گانٹھ ۔ |