| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2466 |
BRONCHITIS R Noun
Report Error!
|
کھانسی ۔ سَعال ۔ سَرفہ ۔ بَرونکائی کی سوزِش کی وَجَہ سے کھانسی کا آنا |
| 2467 |
DESQUAMATION R Verb
Report Error!
|
کھال اُترنا یا اُتارنا ۔ آنکھ کے پردہ شبکی کو کالے پردے سے الگ کرنا ۔ |
| 2468 |
NOSH R Noun, Verb
Report Error!
|
کھانا ۔ پینا ۔ نوش کرنا ۔ کھانے کے اوقات کے درمیان کُچھ کھانا پینا ۔ |
| 2469 |
FOSSIL BOMS R Noun
Report Error!
|
کھود کر نکالی ہوئی قدیم ہڈیاں ۔ ڈھانچے ۔ گھونگے ۔ ہاتھی دانت وغیرہ ۔ |
| 2470 |
RATTLING R Adjective
Report Error!
|
کھڑکھڑاہٹ پیدا کرنے والا ۔ زِندہ دِل ۔ تیز طرار ۔ بُہت اچھا اور عُمدہ |