| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2471 |
MUCH ADO ABOUT NOTHING R Noun
Report Error!
|
کھودا پہاڑ نکلا چوہا ۔ سوچا کچھ تھا نکلا کچھ ۔ کیا سوچا تھا کیا پایا ۔ |
| 2472 |
AGARIC R Noun
Report Error!
|
کھُمبی کی وہ قِسم جِس پر ٹوپی سی بنی ہوتی ہے اور اِسے کھایا جا سکتا ہے ۔ |
| 2473 |
HATSTAND R Noun
Report Error!
|
کھونٹی دار تختہ ۔ کھونٹی دار چوکھٹا ۔ جِس پر ہیٹ یا ٹوپیاں لٹکاتے ہیں ۔ |
| 2474 |
TALLY R Noun
Report Error!
|
کھاتہ ۔ حساب یا شمار ۔ کھاتے میں جمع یا کھاتے سے خارج ہونے والی رقوم ۔ |
| 2475 |
DRAWING R Adjective
Report Error!
|
کھینچنے والا ۔ خصوصاً بارکش ۔ فاسد مادہ نکالنے والا ۔ ضماد ۔ مرہم ۔ |