| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2641 |
LEDGER ACCTS R Adjective
Report Error!
|
کھاتہ داری بہی کھاتہ حسابات کی بڑی کتاب جس میں لین دین کے آخری اندراجات شامل ہوں ۔ |
| 2642 |
PLANGENT R Adjective
Report Error!
|
کپکپی یا ارتعاش پیداکرنے والی ، پُرشور ، گریہ وزاری کی ، مہیب ، غم زدہ کرنے والی ( آواز ) ۔ |
| 2643 |
STEP-IN R Noun
Report Error!
|
کھُلی پُشت کے سلیپر ۔ قدرے ڈھیلی پتلون ۔ بیچ میں آ جانا ۔ عورتوں کی قدرے ڈھیلی پتلُون |
| 2644 |
GRIN R Verb
Report Error!
|
کھیسیں یا دانت نِکال کَر ہَنسنا ۔ مُنہ کھول کَر ہَنسنا ۔ ہَنسی سے جَذبات پیدا کَرنا ۔ |
| 2645 |
HALF TIME R Noun
Report Error!
|
کھیل میں وقفہ ۔ وقفہ ۔ کھیلوں میں آدھے کھیل کے بعد وقفہ جِس میں کھلاڑی آرام کرتے ہیں ۔ |