| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2431 |
USE UP R Verb
Report Error!
|
کھا جانا ۔ کھا پی کر بالکُل ختم کر دینا ۔ سب کا سب استعمال کر لینا ۔ |
| 2432 |
RATTLEBOX R Noun
Report Error!
|
کھڑ کھڑ کرنے والا ڈبّا جِس میں کُچھ بھرا ہو ۔ پُرانی کھٹارا گاڑی ۔ |
| 2433 |
SPOORER R Noun
Report Error!
|
کھوجی ۔ کھوج لگانے والا ۔ قدموں کے نشان دیکھ کر کھوج لگانے والا ۔ |
| 2434 |
TOWAGE R Noun
Report Error!
|
کھینچنے کا عمل ۔ کھینچے جانے کی حالت ۔ کھینچے جانے کی مزدُوری ۔ |
| 2435 |
CLACK R Noun
Report Error!
|
کھٹ کھٹ ۔ جس شے سے ایسی آواز نکلے خصوصاً پمپ کی کلیک نلکی کا سوراخ ۔ |