| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2661 |
RATTLE R Verb
Report Error!
|
کھڑ کھڑانا ۔ کھٹکھٹانا ۔ گڑ گڑ انا ۔ بکے جانا ۔ چھن چھن کرنا ۔ (بول چال ) بے چین کر دینا ۔ |
| 2662 |
SOUR MASH R Noun
Report Error!
|
کھٹّا کیا ہوا شعیرہ یا جو کا پانی ۔ خمیر اٹھانے کے لیے ۔ جو شراب سازی میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 2663 |
TEAM PLAYER R Noun
Report Error!
|
کھلاڑی جو مل جل کر کھیلنے میں اچھا ہو ۔ انفرادی کار گزاری پر ٹولی کی کامیابی کو ترجیح دے ۔ |
| 2664 |
FLY-SHUTTLE R Noun
Report Error!
|
کپڑا بننے کی کھڈی کا وہ حِصّہ جو دھاگے کی نالی یا شِٹل کو ایک طرف سے دُوسری طرف پھینکتا ہے ۔ |
| 2665 |
OPEN SYSTEM R
Report Error!
|
کھلا نظام ۔ ایسا نظام جس میں مادہ اور توانائی دونوں کا تبادلہ نظام اور ماحول سے ہوتا ہے ۔ |