| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2616 |
CASEMENT R Noun
Report Error!
|
کھِڑکی جِس میں دروازوں کی طرح قلابے لگے ہوتے ہیں اور اِسے دھکیل کر کھولا جاتا ہے ۔ |
| 2617 |
DENOUNCE R Verb
Report Error!
|
کھلم کھلا الزام دینا ، انتقام کی پیش گوئی کرنا ، معاہدہ کے اختتام کا اعلان کرنا ۔ |
| 2618 |
STANDING CROP R Noun
Report Error!
|
کھڑی فصل ان کٹی فصل وہ فصل جو کاٹی نہ گئی ہو یا ویسے ہی کھیت میں چھوڑ دی گئی ہو ۔ |
| 2619 |
CRUSTEA LACTEA R
Report Error!
|
کھوپڑی کی ترداد جس میں بڑا موٹا کھرنڈ آتا ہے اور اس کے نیچے پیپ جمع ہوجاتی ہے ۔ |
| 2620 |
BELAY R Noun, Verb
Report Error!
|
کھلے رسّے کو کِسی پشتے ، ڈنڈے چِٹان وغیرہ کے گِرد باندھنا ، سنگوانا ، محفوظ کرنا ۔ |